کراچی بندرگاہ پرگذشتہ 48گھنٹوں میں 2لاکھ 50ہزار312ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکار ڈ
پیر 15 جون 2015 19:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) کراچی بندرگاہ پرگذشتہ 48گھنٹوں کے دوران 2لاکھ 50ہزار312ٹن کارگوکی نقل وحرکت ریکارڈکی گئی جن میں سے2لاکھ 1ہزار729ٹن درآمدی کارگو اور48ہزار583ٹن برآمدی کارگوشامل تھا۔
(جاری ہے)
پیرکوکراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 10ہزار336ٹن بلک کارگو1لاکھ 13ہزار520ٹن خشک کارگواور 88ہزار 209ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 650ٹن بلک کارگو،31ہزار703ٹن خشک کارگواور16ہزار880ٹن مائع کارگوشامل تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہنڈل کئے گئے درآمدات میں 63ہزار18ٹن کنٹینرائزڈ کارگو،10ہزار166ٹن بلک کارگو اور20ہزار530ٹن کوئلہ جبکہ برآمدات میں 31ہزر44ٹن کنٹینرائزڈ کارگو اور659ٹن چاول شامل تھا اس دوران بندرگاہ پر10جہازلنگرانداز ہوئے اور10جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران 7جہازوں کی آمد اور2جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔`متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.