این جی اوز سے متعلق کیا گیا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار

muhammad ali محمد علی پیر 15 جون 2015 20:35

این جی اوز سے متعلق کیا گیا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 جون 2015 ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ این جی اوز سے متعلق کیا گیا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے غیر ملکی این جی اوز سے متعلق کیا گیا فیصلہ واپس نہیں لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ این جی اوز کی مانیٹرنگ کا فیصلہ اکنامک افیئر ڈویژن کرتا ہے۔تمام این جی اوز کو ریگولائز کرکے کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :