اسلام آباد کو محفوظ اور پرامن شہر بنانے کیلئے ستمبر میں سیف سٹی منصوبے کا افتتاح کیا جائے گا،طاہر عالم خان
1890جدید کیمرے نصب کئے جائیں گے،کیمرے چہرے کی پہچان کریں گے اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی ریڈنگ کریں گے تا کہ کسی بھی مشتبہ شخص یا گاڑی کی بروقت شناخت کر کے سیکورٹی خطرات سے نمٹا جا سکے،تاجر برادری سے خطاب
پیر 15 جون 2015 20:54
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) وفاقی دارالحکومت کو ایک محفوظ، پرامن شہر بنانے کیلئے اس سال ستمبر میں سیف سٹی منصوبے کا اجراء کیا جائے گا جس کے تحت اسلام آباد میں 1890جدید کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ یہ کیمرے چہرے کی پہچان کریں گے اور گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی ریڈنگ کریں گے تا کہ کسی بھی مشتبہ شخص یا گاڑی کی بروقت شناخت کر کے سیکورٹی خطرات سے نمٹا جا سکے۔
ان کیمروں کی تنصیب کے بعد اسلام آباد میں ناکوں کی تعداد کم ہو جائے گی اور صرف ریڈ زون کے علاقوں میں ناکے رکھے جائیں گے۔ یہ منصوبہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہو گا جس کے تحت سیکورٹی کی صورت حال کو بہتر کرنے کی طرف مثبت پیش رفت ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس جناب طاہر عالم خان نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجر برادری سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.