خیبر پختونخوا کابینہ نے مالی سال 2015-16ء کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دیدی

پیر 15 جون 2015 21:39

پشاور۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء ) خیبر پختونخوا کابینہ نے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کی صدارت میں پیر کے رو ز کیبنٹ روم سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی اجلاس میں مالی سال 2015-16ء کیلئے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

کابینہ نے سالانہ ترقیاتی پروگرام 2015-16ء کی بھی منظوری دی ہے۔ اجلاس میں صوبائی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :