گلگت بلتستان انتخابات کا آخری نتیجہ، مسلم لیگ ن نے ایک اور نشست جیت لی

muhammad ali محمد علی منگل 16 جون 2015 21:08

گلگت بلتستان انتخابات کا آخری نتیجہ، مسلم لیگ ن نے ایک اور نشست جیت ..
گلگت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) گلگت بلتستان انتخابات کے آخری نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات کے آخری نتیجے کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن نے ایک اور نشست جیت لی ہے۔

(جاری ہے)

اس فتح کے ساتھ مسلم لیگ کی نشستوں کی کل تعداد 15 ہوگئی ہے۔دیامر 3 جی بی ایل اے 17 سے ن لیگ کے امیدوار حیدر خان نے کامیابی حاصل کی ہے۔

متعلقہ عنوان :