وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ماہی گیروں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا

muhammad ali محمد علی منگل 16 جون 2015 22:16

وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ماہی گیروں کو فوری رہا کرنے کا حکم دے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 جون 2015 ء) وزیر اعظم نواز شریف نے بھارتی ماہی گیروں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعظم ہاوَس کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے بھارتی ماہی گیروں کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پاکستانی ماہی گیروں کو رہا کرنے کے فیصلے کے بعد جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :