ادکارہ ریشم رمضان المبارک میں غریبوں میں راشن تقسیم کریں گی

منگل 16 جون 2015 22:53

ادکارہ ریشم رمضان المبارک میں غریبوں میں راشن تقسیم کریں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء) فلمسٹار ہر سال کی طرح رواں سال بھی رمضان المبار میں غریبوں مسکینوں میں راشن تقسیم کریں گی ۔

(جاری ہے)

ریشم سٹوڈیوز میں کام کرنے والے غریب ٹیکنسشنز میں ہر سال راشن تقسیم کرتی ہیں اس سال کے لئے بھی انہوں نے مستحق افراد کے کوائف اکٹھے کرنا شروع کر دیئے تاکہ راشن کی تقسیم کے دوران کسی بھی بدمزدگی سے بچا جا سکے

متعلقہ عنوان :