امریکی کامیڈی فلم ”زوٹوپیا “کا ٹریلر جاری

بدھ 17 جون 2015 12:03

امریکی کامیڈی فلم ”زوٹوپیا “کا ٹریلر جاری

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) امریکی اینی میٹڈ کامیڈی فلم زوٹوپیا کا ٹریلر جاری کردیا گیا،ٹریلر میں جانوروں کی شرارتوں کو دکھایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈزنی لارہا ہے ایک اور اینیمیٹڈ فلم زوٹوپیا،جسکا ٹریلر کردیا گیا ہے ریلیز،فلم میں جانوروں کو مختلف انسانی کرداروں میں دکھایا گیا ہے۔ٹریلر میں لومڑی کی شرارتوں کو بڑے انوکھے اندازمیں دکھایا گیا ہے،جسے دیکھ کر اینی میتڈ فلموں کے دلدادہ کی دلچسپی بڑھتی جارہی ہے، لومڑی کی شرارتوں کو دیکھنے کیلئے طویل انتظارکرنا پڑے گا، فلم4مارچ 2016ء کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

متعلقہ عنوان :