سنجے دت نے ایک بار پھر پیرول پر رہائی کے لئے درخواست دے دی

بدھ 17 جون 2015 14:46

سنجے دت نے ایک بار پھر پیرول پر رہائی کے لئے درخواست دے دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے ایک بار پھر پیرول پر رہائی کے لے درخواست دے دی ۔

(جاری ہے)

سنجے دت مئی 2013 سے پرداوا جیل میں سزائے قید کاٹ رہے ہیں انہوں نے مبینہ طور پر 30 روزہ پیرول کے لے ڈویژنل کمشنر میں درخواست دی ہے ذرائع کے مطابق سینئر حکام نے ان کی درخواست پر غور شروع کر دیا ہے واضح رہے کہ سنجے دت اس سے قبل دو بار پیرول پر رہا ہو چکے ہیں ۔