عامر خان کی تھری ایڈیٹس کا سیکوئل بنانے کی تیاری

بدھ 17 جون 2015 17:26

عامر خان کی تھری ایڈیٹس کا سیکوئل بنانے کی تیاری

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) بھارتی اداکار عامر خان کی شہرہ آفاق فلم تھری ایڈیٹس کا سیکوئل بنانے کی تیاری کی جارہی ہے،تین دوستوں کی اوٹ پٹانگ شرارتوں سے بھرپور فلم تھری ایڈیٹس جس نے ریکارڈ توڑ بزنس کیا تھا۔

(جاری ہے)

پی کے فلم کے ڈائریکٹر راج کمار ہیرانی نے بیڑا اٹھایا ہے تھری ایڈیٹس کے سیکوئل کا،فلم تھری ایڈیٹس کے سیکوئل میں عامر خان کو کاسٹ کیا جائے گا۔