رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے درمیان ولن کے کردار کیلئے سخت مقابلہ
جمعرات 18 جون 2015 11:44
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) بالی ووڈ میں فلم دھوم 4 میں ولن کے کردار کے لیے رنویر سنگھ اور رنبیر کپور کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھوم 4 میں ولن کے کردار کے لئے پہلے ہریتھک روشن کو پیشکش کی گئی تھی جو کہ اس سے قبل دھوم 2 میں بھی ولن کا کردار ادا کرچکے ہیں تاہم فلم کے ڈائریکٹر وجے کرشنا اچاریہ نے ان خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوم سیریز کی ہر فلم میں ولن کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے اوراس سیریز کی کسی فلم میں کسی اداکار نے دو مرتبہ ولن کا کردارادا نہیں کیا،اس لئے چوتھی فلم میں ولن کے لئے رنبیر کپوریا رنویرسنگھ میں سے کسی ایک کا انتخاب کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ دھوم سیریز کی اب تک 3 فلمیں ریلیز ہوچکی ہیں جن میں دھوم 3 نے بالی ووڈ کی تاریخ میں 500 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی پہلی فلم کا اعزاز حاصل کیا تھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
میں نے کبھی دوبارہ شادی کرنے کا سوچا بھی نہیں، ابرارالحق
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4 لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف
-
سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی بڑھادی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.