اسلام آباد میں بیس بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے جائیں گے، رمضان قصوری

جمعرات 18 جون 2015 12:46

اسلام آباد میں بیس بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے جائیں گے، ..

اسلام آباد ۔18جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 جون۔2015ء) اسلام آباد بیس بال ٹیم کے کوچ محمد رمضان قصوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیس بال کے کھیل کے فروغ کیلئے اہم اقدامات کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ رمضان المبارک کے بعد اسلام آباد بیس بال چیمپئن شپ منعقد ہوگی جس میں اسلام آبادکی بہترین دس ٹیمیں شرکت کریں گی جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا جائے گا، ہر گروپ سے دو، دو ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گی۔

متعلقہ عنوان :