پی پی پی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں نثار کھوڑو کو غیر معمولی اہمیت حا صل رہی

جمعہ 19 جون 2015 12:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 جون۔2015ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی پی پی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں نثار کھوڑو کو غیر معمولی اہمیت دی جاتی رہی ہے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آصف علی زرداری کی نثار کھوڑو کیلئے خصوصی شفقت دیکھتے ہوئے قیاس آرائیاں کررہے ہیں کہ مستقبل قریب میں نثار کھوڑو قائم علی شاہ کی جگہ وزیراعلیٰ سندھ ہونگے ۔

(جاری ہے)

جبکہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی بھی تجویز دی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :