راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا خیبر ایجنسی کا دورہ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 15:36

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا خیبر ایجنسی کا دورہ۔ آئی ایس ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی کا دورہ کیا، خیبر ایجنسی کے دورے کے دوران آرمی چیف نے پاک افغان بارڈر پر جاری آپریشن کا جائزہ لیا اور بارڈر پر موجود جوانوں کے ساتھ پورا دن گزارا، آرمی چیف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے کم ٹھکانے ہی باقی رہ گئے ہیں، ہم دہشت گردی کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لیے پر عزم ہیں.