انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں منگل کو آمنے سامنے ہوں گی

اتوار 21 جون 2015 16:30

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں واحد ٹی ٹونٹی میچ میں منگل کو آمنے سامنے ..

مانچسٹر۔ 21 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ منگل کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابری پر ختم ہوئی تھی جبکہ ون ڈے سیریز میں انگلش ٹیم نے کیویز کو 3-2 سے زیر کیا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کانٹے دار رہیں اسلئے ماہرین کرکٹ نے توقع ظاہر کی ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ بھی سنسنی خیز ہو گا۔

متعلقہ عنوان :