فواد خان 15 رمضان المبارک سے بھارت کا دورہ کریں گے

پیر 22 جون 2015 14:02

فواد خان 15 رمضان المبارک سے بھارت کا دورہ کریں گے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء) نامور اداکار فواد خان پندرہ رمضان المبارک سے بھارت کا دورہ کریں گے جبکہ وہ عید سے قبل پاکستان واپس آ جائیں گے ۔

(جاری ہے)

فواد خان بھارت میں مختلف فلموں میں کام کرنے کے حوالے سے معاہدوں سمیت دیگر معاملات فائنل کریں گے اور 25 رمضان کو واپس آ جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :