این اے 19 انتخابات پی ٹی آئی ریحام خان کو میدان میں کھڑا کر سکتی ہے
پیر 22 جون 2015 16:31
ہری پور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 جون۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف ہر ی پور کے حلقہ این اے 19 سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کو میدان میں کھڑا کر سکتی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق 2013 کے عام انتخابات میں ہر ی پور کے حلقہ این اے 19 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار راجہ عامر زمان نے پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے عمر ایوب کو شکست دی تھی جس پر عمر ایوب نے راجہ عامر زمان کی کامیابی کو الیشکن ٹربیونل میں چیلنج کرتے ہوئے یہ دعوی کیا کہ الیکشن میں دھاندلی ہوئی ہے الیکشن ٹربیونل کے حکم پرجنوری 2014 میں اس حلقے کے سات پولنگ اسٹیشن پر دوبار پولنگ ہوئی جس میں عمر ایوب نے 622 ووٹوں سے یہ نششت جیت لی انکی کامیابی پر راجہ عامر زمان نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کی سر براہی میں اس حلقے میں دوبار انتخابات کرانے اور مسلم لیگ کے کامیاب امیدوار کو تمام مراعات بشمول تنخواہیں واپس کر نے کا حکم دیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.