قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائے گی

منگل 23 جون 2015 12:35

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ ستمبر میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے زیراہتمام قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ چیمپئن شپ روواں سال ستمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی، پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے بتایا کہ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، اور یہ چیمپئن شپ 5 روز تک جاری رہے گی-

متعلقہ عنوان :