بلی نے ہزاروں فٹ کی بلندی پر پائلٹ کو حیران کر دیا
فیضان ہاشمی منگل 23 جون 2015 13:24
رومانیہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جون2015ء)اگر کبھی سفر پر جائیں تو کچھ چیزیں لازمی چیک کریں۔ کیا سب کے پاس پاسپورٹ ہے؟ راستہ اچھی طرح یاد ہے؟ اور ذاتی جہاز سے سفر کرنے والے اپنی فہرست میں ایک چیز کا اور اضافہ کر لیں۔ کیا اُن کے جہاز کے پروں میں کوئی بلی تو نہیں؟ اب ہر پائلٹ کو چیک کرنا چاہیے کہ اسکے جہاز میں کہیں بلی تو نہیں چھپی ہوئی، جیسا کہ حال ہی میں ایک پائلٹ کے ساتھ ہوا ہے۔
رومین جانٹوٹ نے جب ٹیک آف کیا تو سب کچھ ٹھیک تھا۔(جاری ہے)
مگر کچھ دیر بعد دیکھا کہ جہاز کے پروں میں کچھ ہے۔ نظر اٹھا کر دیکھا تو اسے سہمی ہوئی اور کنفیوذڈ بلی نظر آئی۔ بلی ہزاروں فٹ کی بلندی پر جہاز کے پروں چلتی ہوئی آئی اور پائلٹ کے قریب آ کر سہم کر بیٹھ گئی۔ بلی نے غالباً یہ نظارہ پہلی بار دیکھا ہوا گا۔ بقیہ سفر کے دوران بلی حیرت سے سب کچھ دیکھتی رہی۔حالانکہ وہ موت سے صرف چند انچوں کے فاصلے پر تھی۔ پائلٹ نے جہاز کو نیچے اتارا اور پھر اپنے ہاتھ سے بلی کو پکڑ کر نیچے چھوڑا۔ اس سارے سفر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مشہور ہو رہی ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.