بالی ووڈ فلم” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ “ کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری

منگل 23 جون 2015 15:04

بالی ووڈ فلم” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ “ کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء)بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ “ کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ بالی ووڈ کی مزاحیہ فلم سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ کے ٹائٹل سانگ کی وڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔