سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی

منگل 23 جون 2015 15:09

سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کردی ۔

(جاری ہے)

28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھاہے کہ وہ سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کیساتھ شو میں شرکت کرکے بہت خوش ہیں انھوں نے شوٹنگ کے موقع کی ایک تصویر بھی جاری کی جس میں سوناکشی سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ اسٹیج پر بیٹھی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :