فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکاراؤں نے عید الفطر کے ملبوسات کیلئے اداکارہ ماہ نور کی بوتیک کا رخ کرلیا

منگل 23 جون 2015 15:13

فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکاراؤں نے عید الفطر کے ملبوسات کیلئے ..

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء ) فلم ،ٹی وی اور تھیٹر کی معروف اداکاراؤں نے عید الفطر کے ملبوسات کے لئے اداکارہ ماہ نور کی بوتیک کا رخ کرلیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء ،فرزانہ تھیم ، شیبا بٹ ، لیلیٰ ، زارااکبر ، صوبیہ خان ، کاجل چوہدر ی ،پلک رانا ، عینی طاہرہ نے عید الفطر پر پہننے کیلئے رنگ برنگے ملبوسات کیلئے اداکارہ ماہ نور کی بوتیک میں اپنے لئے ملبوسات خریدنے کے ساتھ نئے جدید ڈیزائن کے ملبوسات کے آرڈر بھی دئیے ہیں ۔ فلمسٹار ثناء نے عید کے تینوں دن کیلئے 1لاکھ 10ہزار روپے اور زارااکبر نے 94ہزار روپے کے ملبوسات خریدے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :