سلمان خان اٹل اگنی ہوتی کی آئندہ فل میں کام کریں گے

منگل 23 جون 2015 15:16

سلمان خان اٹل اگنی ہوتی کی آئندہ فل میں کام کریں گے

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان اپنے بہنوئی اٹل اگنی ہورتی کی آئندہ فلم میں کام کریں گے ۔

(جاری ہے)

دبنگ خان جو کہ سال میں صرف ایک فلم کرتے تھے رواں سال انہوں نے دو فلمیں کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے وہ ریش راج فلمز کے بینرز تلے بننے والی فلم سلطان بھی کر رہے ہیں تاہم اب انہوں نے اٹل کے آئیندہ پراجیکٹ میں بھی کام کی حامی بھر لی ہے اٹل نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں فلم کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے اور سلمان نے پراجیکٹ پر تفصیلی بات چیت کی ہے اور اب جلد ہی ہم اس پر کام شروع کر دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :