آئندہ کسی بھی فلم میں رومانوی مناظر عکسبند نہیں کراوں گا ، شاہد کپور

منگل 23 جون 2015 15:43

آئندہ کسی بھی فلم میں رومانوی مناظر عکسبند نہیں کراوں گا ، شاہد کپور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے اعلان کیا ہے کہ وہ آئندہ کسی بھی فلم میں رومانوی مناظر نہیں عکسبند کروائیں گے ان کے آئندہ معاہدوں میں نوکسنگ کلاز بھی شامل ہو گا ۔

(جاری ہے)

جس کے مطابق وہ ایسا کوئی بھی منظر عکسبند نہیں کروائیں گے جس میں وہ وہیروئن کے بے حد قریب محسوس ہوں انہوں نے کہا کہ وہ میرا کو دکھ نہیں دینا چاہتے اور اسی لئے یہ فیصلہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :