پیرمحل، پرانی رنجش کا تنازعہ ،ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی
منگل 23 جون 2015 17:34
پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء) پرانی رنجش کا تنازعہ ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد شدید زخمی ہونے سمیت لڑائی اور سڑک کے حادثات میں دس افراد شدید زخمی تفصیل کے مطابق موضع بب میں پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں خواتین سمیت 8افراد جن میں محمد ندیم ولد نصیر احمد ، نصیر ولد مالک ،منظوراں بی بی زوجہ بشیر احمد ،جواد حسن ولد محمدبخش ، علی شیر ولد نوراحمد ،کلثوم بی بی زوجہ علی شیر ، گل شیر ولد نوراحمد ، اما م بخش و لد نوراحمد ساکنان موضع بب شدید زخمی ہوگئے لڑائی کے ایک اور واقعہ میں محمد ارشد ولد غلام حسین سی پلاٹ زخمی ہوگیا سڑک کے مختلف حادثات میں گلزار ولد محمد صدیق ساکن چک330گ ب ، مھمد رئیس ولد محمد یعقوب ساکن کوہل ، سرفرا زولد عبدالعزیز سی پلاٹ ، عثمان ولد محمد افضل ، عبداﷲ ولد محمد رفیق ساکنان گوجرہ ، محمد زاہد ، محمد ساجد ساکنان چک685/26گ ب ، اسامہ ولد علی اکبر ، محمد عمار ولد محمد اکرم ساکنان چک320گ ب زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امد اد دی گئی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.