نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی ‘صارفین کو ساڑھے 5 ارب کا ریلیف ملے گا

منگل 23 جون 2015 22:55

نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 42 پیسے فی یونٹ سستی کردی ‘صارفین ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23 جون۔2015ء ) نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے 42 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کردی ، کے الیکٹرک کے صارفین کو ساڑھے 5 ارب کا ریلیف ملے گا ۔

(جاری ہے)

منگل کو نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے طے شدہ طریقہ کار کے تحت 42 روپے فی یونٹ بجلی سستی کردی ہے ۔ اس سے کے الیکٹرک کے صارفین کو ساڑھے 5 ارب روپے کا ریلیف ملے گا نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کو دیا جانے والا ریلیف 12 فیصد سے زائد منافع کی رقم تقسیم کرنے کے تحت دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :