اینی میٹڈ مووی’کنگ فو پانڈا ‘کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

بدھ 24 جون 2015 12:01

اینی میٹڈ مووی’کنگ فو پانڈا ‘کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر ریلیز

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ مووی ”کنگ فو پانڈا “ کے سلسلے کی تیسری فلم کا ٹریلر سامنے آگیا۔ مارشل آرٹس اور کنگ فو کے دیوانوں کیلئے خوش خبری ہے۔

(جاری ہے)

کنگ فو پانڈا ایک بار پھر آرہا ہے سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے ۔ ہالی وڈ کی نئی اینی میٹڈایکشن کامیڈی فلم” کنگ فْو پانڈ ا تھری ” کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔ فلم 29 جنوری کو ریلیز کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :