ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرتے ہیں چند غلط فہمیوں کی وجہ سے ان کے درمیان رنجش پیدا ہو گئی تھی، حمیرا ارشد، احمد بٹ

بدھ 24 جون 2015 12:51

ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرتے ہیں چند غلط فہمیوں کی وجہ سے ان کے درمیان ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جون2015ء)گلوکارہ حمیرا ارشد اور احمد بٹ نے کہا ہے کہ وہ ایک دوسرے سے بے انتہا محبت کرتے ہیں چند غلط فہمیوں کی وجہ سے ان کے درمیان رنجش پیدا ہو گئی تھی جو اب ختم ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

حمیراارشد اور احمد بٹ شوبز کے حلقوں میں ان چند جوڑوں میں سے ایک ہیں جن کی محبت کو مثالی قرار دیا جاتا ہے۔