ایم کیوایم کے وفد نے امریکی قونصل جنرل سے ہتھیاروں کی خریداری کیلئے مدد مانگی،قونصل جنرل کو حفاظت کیلئے 10 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کرنے کی پیشکش بھی کی ، تحریک انصاف کے صوبائی آرگنائزر ڈاکٹر عارف علوی کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف
بدھ 24 جون 2015 23:06
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء ) تحریک انصاف کے رہنماء و صوبائی آرگنائزر ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے امریکی قونصل جنرل سے ملاقات کر کے ان سے ہتھیاروں کی خریداری کیلئے مدد مانگی ۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان اور عمران اسماعیل امریکی قونصل جنرل کے پاس بیٹھے تھے ، انہوں نے بتایا کہ ایم کیو ایم کے کچھ لوگ میرے پاس آئے تھے ۔
انہوں نے مجھے کہا کہ پاکستان میں آپ کے سب مخالف ہیں صرف ہم ہی تمہارے وفا دار ہیں اور پاکستان میں آپ کی حفاظت کیلئے 10 ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کرسکتے ہیں جس پر امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ آپ ہم سے اس کے بدلے میں کیا لیں گے تو ایم کیوایم کے وفد نے کہا کہ ہمیں ہتھیار کی خریداری کیلئے پیسہ چاہیے ، ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار ، نسرین جلیل اور دیگر لوگ شامل تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.