اداکار حیدر سلطان کی رہائش گاہ پر افطار وڈنر کا اہتمام

جمعرات 25 جون 2015 20:13

اداکار حیدر سلطان کی رہائش گاہ پر افطار وڈنر کا اہتمام

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء)اداکار حیدر سلطان کی رہائش گاہ پر افطار وڈنرکے اہتمام نے دیگر فنکاروں کے راستے کھول دیئے۔

(جاری ہے)

اب گلوکارہ ترنم ناز‘ ندا چوہدری‘ حمیرا ارشد اختر شاد‘ حمیرا چنہ‘ ماہ نور ‘ فلمساز چوہدری کامران اور دیگر بہت سی شوبز شخصیات بھی آنے والے دنوں میں افطار وڈنر کے پروگرام بنا رہے ہیں۔