پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر کے آٹھویں جماعت کی کتاب میں سرائیکی صوبے کا نقشہ شائع کر دیا

جمعرات 25 جون 2015 22:04

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کر کے آٹھویں جماعت ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جون۔2015ء) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پنجاب کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے آٹھویں جماعت کی کتاب میں سرائیکی صوبے کا نقشہ چھاپ دیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ذرائع کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آٹھویں جماعت کی جغرافیہ کی کتاب میں پاکستان کے نقشہ میں پنجاب کے ساتھ سرائیکی صوبے کا نقشہ بھی چھاپ دیا ہے، جس میں پنجاب کو کاٹ کر علیحدہ سرائیکی صوبہ بنایا گیا ہے، جس میں صوبے کا نام سرائیکستان رکھا گیا ہے

متعلقہ عنوان :