اداکارہ نرگس کی کل پاکستان واپسی کا امکان

جمعہ 26 جون 2015 12:14

اداکارہ نرگس کی کل پاکستان واپسی کا امکان

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء) اداکارہ نرگس کی کل ( ہفتہ ) پاکستان واپسی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کینیڈا سے چند روز قبل دبئی پہنچ چکی ہیں اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ کل ( ہفتہ ) کو پاکستان واپس پہنچ جائیں گی ۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ ہدایتکار پرویز رانا اداکارہ نرگس کو اپنی فلم ” دشمن رانی “ میں کاسٹ کر چکے ہیں جس کی شوٹنگ عید الفطر کے بعد شروع ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :