قومی جوڈو ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون کو اختتام پذیر گا

اتوار 28 جون 2015 11:15

قومی جوڈو ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون کو اختتام پذیر گا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء)پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں جاری قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 30 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان نے بتایا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ انٹرنیشنل مقابلوں کی تیاری کے سلسلہ میں لگایا گیا ہے جس میں مرد و خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں اور کھلاڑیوں کو ہیڈ کوچ سجاد کاظمی تربیت دے رہے ہیں۔