مختلف بین الااقوامی مقابلوں کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رمضان المبارک کے باعث 30جون کو بند کردیا جائیگا

اتوار 28 جون 2015 11:45

مختلف بین الااقوامی مقابلوں کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رمضان ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام مختلف بین الااقوامی مقابلوں کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ رمضان المبارک کے باعث30 جون کو بند کردیا جائے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ ایبٹ آباد میں جاری ہے جس میں مرد و خواتین کھلاڑی تربیت حاصل کر رہے ہیں جنہیں ہیڈ کوچ سجاد کاظمی تربیت دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :