ایورنیو اسٹوڈیو میں فلم ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کی تزین وآرائش کردی گئی

اتوار 28 جون 2015 12:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ایورنیو اسٹوڈیو میں فلم ڈائریکٹرز ایسوسی ایشن کے دفتر کی تزین وآرائش کردی گئی تاہم ڈائریکٹرز کی نا اتفاقی اور عدم تعاون کی بناء پر نئے الیکشن ہوسکے ہیں اور نہ ہی کوئی ڈائریکٹرکا م کررہاہے۔

(جاری ہے)

دفتر کی تزین و آرائش اسٹوڈیو مالکان نے کرائی ہے۔ واضح رہے کہ عرصہ دراز سے قائم فلم ڈائریکٹرز کا یہ دفتر بغیر کسی کرائے کے ڈائریکٹر کو دیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :