پاکستان سٹیٹ آئل مالی بحران کا شکار ہو گیا

اتوار 28 جون 2015 16:30

پاکستان سٹیٹ آئل مالی بحران کا شکار ہو گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) پاکستان سٹیٹ آئل کامالی بحران شدت اختیار کر گیا۔ ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیٹ آئل پی ایس او کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا۔

(جاری ہے)

ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان سٹیٹ آئل پر پاور سیکٹر کے دوسوتین ارب روپے واجب الاادا ہیں جبکہ واپڈا پر پاکستان سٹیٹ آئل کے ایک سوچھبیس ارب روپے واجب الاادا ہیں۔اس کے علاوہ پاکستان سٹیٹ آئل کو ریفائنریز اور غیرملکی سپلائرز کے ستر ارب روپے ادا کرنا ہیں۔

متعلقہ عنوان :