فیفا بدعنوانی سکینڈل پر فلم بنانے کی تیاریاں شروع

اتوار 28 جون 2015 18:57

فیفا بدعنوانی سکینڈل پر فلم بنانے کی تیاریاں شروع

لاس اینجلس(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار28جون ۔2015ء ) فیفا میں سامنے آنے والے بدعنوانی کے حالیہ سکینڈلز پر بھی فلم بنانے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار بین افلیک اور میٹ ڈیمن اسے اپنی پروڈکشن کمپنی پرل سٹریٹ فلمز کے بینر تلے پروڈیوس کرنا چاہتے ہیں جو وارنر برادرز سے منسلک ہے ۔ واریئر اور ٹمبل ویڈز جیسی شہرہ آفاق فلموں کے ہدایتکار گیون او کونر اسے ڈائریکٹ کریں گے جبکہ سکرپٹ کی تیاری کیلئے انتھونی تمباکیس کو منتخب کیا گیا ہے ۔ اس فلم میں پروڈیوسرز کی حیثیت سے اداکاری کیلئے گیمون کیسیڈی اور ڈارین فرائیڈمین سے بھی بات چیت کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :