لاہور : الیکشن ٹربیونل نے این اے 98 میں دوبارہ انتخابات کی درخواست خارج کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 11:07

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : این اے 98 میںمبینہ دھاندلی کیس کی سماعت الیکشن ٹربیول کے جج کاظم ملک نے کی جس میں عدال کا کہنا تھا کہ این اے 98 میں دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ملے.

(جاری ہے)

جس کے باعث حلقے میں دوبارہ انتخابات کی درخواست خارج کر دی گئی. یاد رہے کہ این اے 98 سے مسلم لیگ ن کے طارق محمود کامیاب ہوئے تھے تاہم پیپلز پارٹی کے امتیاز صفدر وڑائچ نے حلقہ این اے 98 میں دھاندلی کے الزامات لگائے تھے اور دوبارہ انتخابات کی درخواست دی تھی.

متعلقہ عنوان :