اسلام آباد : اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اپنے شیڈول کے مطابق اسلام آباد پہنچی، ترجمان وزارت داخلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 11:42

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم اپنے شیڈول کے مطابق اسلام آباد پہنچی ہے، انہوں نے کہا کہ اسکاٹ لینڈ یارڈ کی دو رکنی ٹیم اسلام آباد پہنچی ہے گذشتہ روز 7 اراکین پر مشتمل ٹیم کے پہنچنے کی خبریں گمراہ کن ہیں ، وزارت داخلہ ترجمان کا کہنا تھا کہ وضاحت کے با وجود بھی بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں.

متعلقہ عنوان :