شام میں ایرانی پاسداران انقلاب کے 400 اہلکارہلاک
پیر 29 جون 2015 12:10
دمشق (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) شام میں صدر بشار الاسد کے خلاف جاری عوامی بغاوت کی تحریک کے دوران حکومت کی حمایت کے لیے آنے والے 400 ایرانی پاسداران انقلاب، افغان اور پاکستانی جنگجو مارے گئے ۔ شام میں پاسداران انقلاب، افغانی اور پاکستانی شیعہ جنگجوؤں کی ہلاکتوں سے متعلق یہ اعداد شمار سرکاری نیوز ایجنسی" ارنا" نے جاری کیے ہیں۔
دوسری جانب مبصرین کا کہنا ہے کہ ایران کے سرکاری اعداد و شمار میں شام میں ہونے والے جانی نقصان کی درست تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں کیونکہ شام میں باغیوں کے ہاتھوں مرنے والے ایرانی، پاکستانی اور افغان جنگجوؤں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔"ارنا" کی رپورٹ کے مطابق شام میں "فاطمیون" بریگیڈ کے پرچم تلے لڑنے والے 79 جنگجو ہلاک ہوئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.