پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ کی ادائیگی کے بعد 4 جولائی کو واپس پاکستان پہنچیں گے

پیر 29 جون 2015 12:32

پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے چیئرمین شیخ عبدالوحید عمرہ ..

اسلام آباد ۔29جون ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) )پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن(پی ڈی ایس اے) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید اور سیکرٹری جنرل عمرہ کی ادائیگی کے بعد سعودی عرب سے 4 جولائی کو واپس پاکستان پہنچیں گے۔

(جاری ہے)

بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کے اکارن اور کھلاڑی ان کا استقبال کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :