اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کیلئے انسانی حقوق کے کارکنان پر مبنی فریڈم فلوٹیلا کا تیسرا قافلہ یونان سے غزہ روانہ

پیر 29 جون 2015 12:36

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) اسرائیل کی جانب سے غزہ کا محاصرہ ختم کرانے کیلئے انسانی حقوق کے کارکنان پر مبنی فریڈم فلوٹیلا کا تیسرا قافلہ یونان سے غزہ روانہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

انسانی حقوق کی تنظیموں کے ارکان پر مشتمل فریڈم فلوٹیلا تھری غزہ پہنچ رہا ہے جس میں ترکی اور عرب ممالک کے علاوہ اسرائیلی صحافی بھی شامل ہیں، جو فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہیں۔ اسرائیل نے نو سال سے غزہ کی آبی ناکہ بندی کر رکھی ہے جس کے باعث عوام تک امداد کی رسائی ممکن نہیں

متعلقہ عنوان :