ناسا کاخلائی راکٹ روانگی کے فوراًبعدپھٹ کرتباہ

پیر 29 جون 2015 12:38

میامی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ناسا کا خلائی راکٹ روانگی کے فوراً بعد پھٹ کر تباہ ہوگیا،حکام نے بتایا کہ فوری طور پر راکٹ کے تباہ ہونے کی وجہ سے معلوم نہ ہوسکی ‘ناسا کا خلائی راکٹ فیلکن نائن خلائی اسٹیشن کیلئے فلوریڈا کے ایئربیس سے روانہ ہواروانگی کے دو منٹ بعد ہی راکٹ اچانک فضا میں پھٹ گیا اور زرات میں تبدیل ہوگیا،ناسا حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر راکٹ کے تباہ ہونے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔

(جاری ہے)

فیلکن نائن خلائی اسٹیشن کیلئے کارگو سامان لیکر جارہا تھا۔اچانک فضا میں پھٹ کر تباہ ہوگیا۔