ٹی ایم او ملک شفقت منیر سپیشل پرائس مجسٹریٹ نے کہا ہے کہ گرانفروشوں کیخلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 29 جون 2015 12:58

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء)ٹی ایم او ملک شفقت منیر سپیشل پرائس مجسٹریٹ نے کہا ہے کہ گرانفروشوں کیخلاف موثر کاروائیاں جاری ہیں گذشتہ دو تین دنوں میں متعدد مقدمات کے درج کروائے ہیں ور جرمانے بھی کیے ڈی سی او گجرات لیاقت علی چٹھہ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئےACکھاریاں افشاں رباب کی قیادت میں گرانفروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے اور خصوصاً رمضان میں کسی کو زیادتی کی اجازت نہیں دیں گے۔