لندن ،فارمولا ای چیمپئن شپ ، فائنل ریس میں نیلسن پیکوئیٹ کی کامیابی
پیر 29 جون 2015 13:15
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) لندن میں ہونے والی فارمولا ای چیمپئن شپ کی فائنل ریس میں برازیل کے نیلسن پیکوئیٹ نے کامیابی حاصل کر لی۔ لندن میں منعقدہ فارمولا ای موٹر ریسنگ کی آخری ریس میں دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا۔ ڈرائیورز نے ریس ٹریک پر اپنی مہارت کا جادو جگاتے ہوئے شائقین سے خوب داد سمیٹی۔
(جاری ہے)
ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں کچھ ڈرائیورز حادثے کا شکار ہوئے تو کچھ نے کامیابی سے فنش لائن عبور کی۔
ایونٹ میں برازیل کے نیلسن پیکوئیٹ نے بہترین ڈرائیونگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ساتھی ڈرائیورز کو پیچھے چھوڑ کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ انہوں نے مجموعی طور پر ریس میں 144 پوائنٹس حاصل کر کے فتح حاصل کی۔ ریس میں دوسرا نمبر سوئٹزرلینڈ کے سباسچئن بومی اور تیسرا برازیل کے لوکاس ڈی گراسی کا رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.