فلم ”جراسک ورلڈ“ مسلسل تیسرے ہفتے بھی پہلے نمبر پرہے
پیر 29 جون 2015 13:26
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) لگتا دیو ہیکل ڈائناسورز کا دل باکس آفس پر لگ گیا ہے، جب ہی تو تیسرے ہفتے بھی کسی اور فلم کو آگے نکلنے نہیں دیا۔ ڈائنوسارز کے گِرد گھومتی ہالی وڈ سائنس فکشن ایڈونچر فلم جراسک پارک سلسلے کی چوتھی فلم ہے، فلم رواں ہفتے مزید5 کروڑ42 لاکھ ڈالر بٹور کر بدستور پہلے نمبر پر ہے۔
(جاری ہے)
ریلیز کے بعد سے اب تک جراسک ورلڈ دنیا بھر سے 1ارب 23کروڑ ڈالر سے زائد تک کما چکی ہے۔
ریلیز ہونے والی دوسرے فلم ’انسائڈ آؤٹ‘ 5کروڑ21 لاکھ ڈالر آمدنی کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ شرارتوں سے بھرپور فلم ’ٹیڈ2‘ 2012میں بننے والی فلم کا سیکوئل ہے، جس میں ٹیڈ نامی ایک بھالو عام انسانوں کی طرح زندگی گزار رہا ہوتا ہے اور خود کو زندہ انسان ثابت کرنے کے لیے عدالت کی مدد لیتا ہے۔ اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں فلم نے 3کروڑ29 لاکھ ڈالر کما کر تیسرے نمبر پر آگئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.