رمضان ٹی20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاٹا اور پشاور اپنے میچ جیت لیے
پیر 29 جون 2015 14:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) کوئٹہ میں ہونے والے آل پاکستان رمضان ٹی20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاٹا اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لئے ہیں۔ کوئٹہ کے نواب اکبر بگٹی اسٹیڈیم میں منعقد ہ آل پاکستان رمضان ٹی20 کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں2 میچز کھیلے گئے۔
(جاری ہے)
پہلا میچ فاٹا ریجن اور سیالکوٹ الیون کے درمیان کھیلا گیا، فاٹا ریجن نے پہلے کھیلتے ہوئے20 اووز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 185رنز بنائے، جس کے جواب میں سیالکوٹ کی ٹیم 146رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی اور میچ فاٹا ریجن نے 39رنز سے جیت لیا۔
دوسرے میچ میں پشاور ریجن نے فاٹا ریجن کو54 رنز سے شکست دے دی، فاٹا ریجن کی ٹیم پشاور ریجن کے اسکور 200رنز کے مقابلے میں سولہ اوورز میں 146رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور میچ پشاور ریجن کے نام رہا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.