حکومت نے آئندہ مالی سال سے موبائل فون کالز مہنگی کر د یں
پیر 29 جون 2015 15:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) حکومت نے آئندہ مالی سال سے موبائل فون کالز مہنگی کر دی ہیں۔ فنانس بل میں 8 فیصد ٹاور ٹو ٹاور شیئرنگ کرنے کا ٹیکس عائد کر دیا ہے جس کے نتیجہ میں غریب آدمی کو فون کالز بھی مہنگی پڑیں گی۔
(جاری ہے)
موبائل فون کمپنیوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے آخری وقت میں یہ 8 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے اور یہ ٹیکس فنانس بل کی حتمی منظوری کے وقت شامل کیا ہے اس مقصد کے لئے وزارت خزانہ نے وزارت آئی ٹی اور کمپنیوں کو اعتماد میں نہیں لیا ہے۔
انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت یہ ٹیکس واپس لے ورنہ کالیں عوام کو مہنگی کرنا پڑیں گی۔ موبائل فون پر پہلے سے ایکسائز ٹیکس اور فیڈرل ڈیوٹی وصول کی جا رہی ہے کمپنیوں کے بیان کے مطابق حکومت کے ان اقدامات کے نتیجہ میں آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری بھی کم ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.