پاکپتن ، ساہیوال روڈ عارفوالا تیز رفتار ٹرک نے ملنگ کو کچل کر ہلاک کر دیا

پیر 29 جون 2015 15:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ساہیوال روڈ عارف والا تیز رفتار ٹرک نے ملنگ کو کچل کر ہلاک کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ساہیوال روڈ عارف والا پر سٹرک کنارے نامعلوم ملنگ جا رہا تھا کہ تیز رفتار ٹرک نے ملنگ کو کچل دیا جس وہ شدید زخمی ہو گیا اس کو ہسپتال داخل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :