لندن پلان پہلے کی طرح اب بھی ناکام ہو گا، مولانا کینیڈی نے ہمیشہ پاکستان کو لاشوں کا تحفہ دیا، دوبارہ فطرانہ، صدقہ اور خیرات اکٹھی کر کے کینیڈا چلے جائیں گے، تحریک انصاف کے پاس جوڈیشل انکوائری کمیشن میں جمع کرانے کیلئے دلائل ختم ہو چکے ہیں
مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں زبیر عمر اور طلال چوہدری کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 15:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے رہنماوٴں زبیر عمر اور طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لندن پلان پہلے بھی ناکام ہوا، اب بھی فیل ہو گا، مولانا کینیڈی نے ہمیشہ پاکستان کو لاشوں کا تحفہ دیا، دوبارہ فطرانہ، صدقہ اور خیرات اکٹھی کر کے کینیڈا چلے جائیں گے، تحریک انصاف کے پاس جوڈیشل انکوائری کمیشن میں جمع کرانے کیلئے دلائل ختم ہو چکے ہیں۔
پیر کو جوڈیشل انکوائری کمیشن میں شرکت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نجکاری کمیشن زبیر عمر نے کہا کہ تحریک انصاف نے کمیشن میں کہا کہ دھاندلی ثابت کرنا ہمارا کام نہیں، تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں، الیکشن کے دوران بلوچستان میں ہمیشہ ٹرن آؤٹ کم ہوتا ہے، تحریک انصاف کے پاس جوڈیشل کمیشن میں جمع کرانے کیلئے دلائل ختم ہو چکے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.